ہجرت نبوی کا دوسرا سال

فہرست شرکائے غزوہ بدر

 غزوہ بدرمیں  شامل ہونے والے مہاجرین

وہب بن ابی سرح(ابن اسحاق نے ان کانام اصحاب بدرمیں  شمارنہیں  کیا،لیکن ابن سعد انہیں  اصحاب بدرمیں  شمارکرتے ہیں )

حاطب  رضی اللہ عنہ  بن عمرو(ابن اسحاق اصحاب بدرمیں  شمارنہیں  کرتے لیکن ابن سعد نے موسیٰ بن عقبہ کے حوالے سے اصحاب بدرمیں  شمارکیاہے)

عیاض  رضی اللہ عنہ  بن ابی زہیر(ابن اسحاق انہیں  اصحاب بدرمیں  شمارنہیں  کرتے لیکن ابن سعد نے انہیں  اصحاب بدرمیں  شمارکیاہے)

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپی ارویٰ بنت عبدالمطلب کے بیٹے طلیب رضی اللہ عنہ  بن عمیر(ابن سعدانہیں  واقدی کے حوالے سے اصحاب بدرمیں  شمارکرتے ہیں ،لیکن دوسرے انہیں  اصحاب بدر میں  شمارنہیں  کرتے۔

مالک بن ابی خولی(ابن اسحاق انہیں  اصحاب بدرمیں  شمارکرتے ہیں  جبکہ ابن سعد یہ درست نہیں  سمجھتے،بعض لوگ ان کے بھائی ہلال  رضی اللہ عنہ بن خولی اوربعض ان کے لڑکے عبداللہ بن خولی کواصحاب بدرمیں  شمارکرتے ہیں )

مجاہدین بدرمیں  ۸۹ مہاجرین کانام لیاجاتاہے جن میں اکیاسی (۸۱) اصحاب بدرایسے ہیں  جن پرسب کااتفاق ہے ،لیکن وہب بن ابی سرح،حاطب  رضی اللہ عنہ  بن عمرو،  عیاض  رضی اللہ عنہ  بن ابی زہیر،عبداللہ  رضی اللہ عنہ  بن خولی اورہلال  رضی اللہ عنہ  بن خولی کے متعلق اختلاف ہے ،ابن ہشام نے وہب  رضی اللہ عنہ  بن ابی سرح، حاطب  رضی اللہ عنہ  بن عمرو اور عیاض  رضی اللہ عنہ  بن ابی زہیرکے متعلق لکھاہے کہ اکثرروائتیں  ان کے غزوہ بدرمیں  حاضرہونے میں  ہیں ،ابن اسحاق نے بشمول رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم ۸۳ مہاجرین کواصحاب بدرشمارکیاہے ،اور واقدی نے بشمول رسول اللہ   صلی اللہ علیہ وسلم ۸۶ مہاجرین کواصحاب بدرشمارکیاہے۔

غزوہ بدرمیں  شامل ہونے والے قبیلہ اوس کے انصار

قبیلہ اوس کے سردارسعد  رضی اللہ عنہ  بن معاذ(اوس کے جھنڈابردار) سعد  رضی اللہ عنہ  بن معاذ کے بھائی عمرو  رضی اللہ عنہ  بن معاذ
حارث  رضی اللہ عنہ  بن اوس بن معاذ  الحارث بن انس  رضی اللہ عنہ
سعد  رضی اللہ عنہ  بن زیدیاسعدبن مالک(مناة کومنہدم کرنے والے) سلمہ رضی اللہ عنہ  بن سلامہ بن وقش(۲۶سال)
عباد  رضی اللہ عنہ  بن بشربن وقش(کعب بن اشرف کاقتل کرنے والے)  سلمہ  رضی اللہ عنہ  بن ثابت بن وقش
 رافع  رضی اللہ عنہ  بن یزید  الحارث بن خزمہ رضی اللہ عنہ
 محمد رضی اللہ عنہ  بن مسلمہ یامحمد رضی اللہ عنہ  بن سلمہ(کعب بن اشرف کوقتل کرنے والے ،۲۵سال) سلمہ  رضی اللہ عنہ  بن اسلم
 ابوالہثیم بن سہیل رضی اللہ عنہ  عبید  رضی اللہ عنہ  بن التہیان
عبداللہ  رضی اللہ عنہ  بن سہیل  قتادہ  رضی اللہ عنہ  بن النعمان(رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کے مخصوص تیرانداروں  میں  ایک)
نصر  رضی اللہ عنہ  بن الحارث یانضربن الحارث  معتب  رضی اللہ عنہ  بن عبید
عبداللہ  رضی اللہ عنہ  بن طارق  مسعود  رضی اللہ عنہ  بن عبدسعد
ابوعبس  رضی اللہ عنہ  بن جبیر(کعب بن اشرف کے قتل میں  شریک)  ابوبردہ  رضی اللہ عنہ  بن نیار
 عاصم  رضی اللہ عنہ  بن ثابت(رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کے مخصوص تیراندازوں  میں  ایک)  معتب رضی اللہ عنہ  بن قثیر
ابوملیل  رضی اللہ عنہ  بن الازعر  عمیر  رضی اللہ عنہ  بن معبد
 سہیل  رضی اللہ عنہ  بن حنیف  مبشر  رضی اللہ عنہ  بن عبدالمنذر
مبشر  رضی اللہ عنہ  بن عبدالمنذرکے بھائی رفاعہ  رضی اللہ عنہ  بن عبدالمنذر  سعد  رضی اللہ عنہ  بن عبید
 رافع  رضی اللہ عنہ  بن غجدہ  عویم  رضی اللہ عنہ  بن ساعدہ
ثعلبہ  رضی اللہ عنہ  بن حاطب  عبید  رضی اللہ عنہ  بن ابی عبید
 معن  رضی اللہ عنہ  بن عدی  انیس  رضی اللہ عنہ  بن قتادہ
ثابت  رضی اللہ عنہ  بن ارقم  عبداللہ  رضی اللہ عنہ  بن سلمہ
 ربعی  رضی اللہ عنہ  بن رافع  عبداللہ  رضی اللہ عنہ بن جبیر
عبداللہ  رضی اللہ عنہ  بن جبیرکے چچا الحارث بن التعان  ابوحنہ  رضی اللہ عنہ  بن ثابت
عاصم  رضی اللہ عنہ  بن قیس  منذر  رضی اللہ عنہ  بن محمدبن عقبہ
ابوضیاح  رضی اللہ عنہ  بن ثابت(واقدی انہیں  اصحاب بدرمیں  شمارنہیں  کرتے)  ابوعقیل عبدالرحمن  رضی اللہ عنہ بن عبداللہ
سعد  رضی اللہ عنہ  بن خثیمہ سعد  رضی اللہ عنہ  بن خثیمہ کے مولیٰ تمیم  رضی اللہ عنہ
ٍ  منذر رضی اللہ عنہ  بن قدامہ
جبیر  رضی اللہ عنہ بن عتیک ،جابر  رضی اللہ عنہ بن عتیک یاجبر رضی اللہ عنہ بن عتیک  مالک بن نملیہ یامالک بن ثابت بن نملیہ
النعمان رضی اللہ عنہ  بن عصر  نعمان  رضی اللہ عنہ  بن ابی خزمہ
عبید  رضی اللہ عنہ  بن اوس(جنہوں  نے عباس  رضی اللہ عنہ ، عقیل  رضی اللہ عنہ  اور نوفل کوگرفتارکیاتھا)

مبشر  رضی اللہ عنہ اوررفاعہ رضی اللہ عنہ  کے بھائی ابولبانہ  رضی اللہ عنہ  بن عبدالمنذر ،بدرکوآتے ہوئے رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم نے بمقام روحاسے مدینہ پرحاکم بناکرواپس فرمادیاتھا۔              

عاصم بن عدی مدینہ سے بدرجاتے ہوئے بمقام روحا مدینہ کی بالائی آبادی عالیہ پرحاکم بناکرواپس فرمادیاتھا۔

الحارث بن حاطب،ان کورسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم نے بدرجاتے ہوئے بمقام روحاسے قبیلہ بنی عمروبن عوف کی طرف روانہ فرمادیاتھا،انہوں  نے ہی دوسرے شرکاء کے ساتھ مل کر مسجد ضرارکوآگ لگائی تھی۔

عبداللہ  رضی اللہ عنہ  بن جبیرکے بھائی خوات بن جبیردوران سفرپتھرکی نوک لگنے سے زخمی ہوگئے تورسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم نے بمقام روحاسے واپس فرمادیاتھا۔

سالم  رضی اللہ عنہ  بن عمیر(مدینہ کے انتہائی نادارصحابی)جنہوں  نے غزوہ بدرکے بعداپنے قبیلہ کے ایک شاعرابوعثک کوجولوگوں  کورسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف ابھارتاتھاقتل کر دیا تھا۔

الحارث بن قیس(ابن اسحاق انہیں  اصحاب بدرمیں  شمارنہیں  کرتےلیکن دوسرے سیرت نگارانہیں  شمارکرتے ہیں )

سالم  رضی اللہ عنہ  مولیٰ شبیہ(ابن اسحاق انہیں  اصحاب بدرمیں  شمارنہیں  کرتے)

الحارث بن عرفجہ(ابن اسحاق انہیں  اصحاب بدرمیں  شمارکرتے ہیں لیکن ابن سعداسے تسلیم نہیں  کرتے)

محمدبن عمرالواقدی اورموسیٰ بن عقبہ کے مطابق قبیلہ اوس سے ترسٹھ(۶۳)انصاراصحاب بدرمیں  شامل ہیں ،لیکن ابن اسحاق کے مطابق صرف اکسٹھ(۶۱) انصاراوس اصحاب بدر میں  شامل ہیں ،انصاراوس میں  انساٹھ(۵۹)اصحاب کے نام پرسب متفق ہیں ۔

غزوہ بدرمیں  شامل ہونے والے قبیلہ خزرج کے انصار

ابوزیدخارجہ  رضی اللہ عنہ بن زید(سیدنا ابوبکرصدیق کے خسر) سعد  رضی اللہ عنہ  بن ربیع(انہی کی دولڑکیوں  کے بارے میں  آیت میراث نازل ہوئیں )
عبداللہ  رضی اللہ عنہ  بن رواحہ  خلاد رضی اللہ عنہ بن سوید
بشیر رضی اللہ عنہ  بن سعد بشیر رضی اللہ عنہ  بن سعدکے بھائی سماک  رضی اللہ عنہ  بن سعد
 سبیع رضی اللہ عنہ  بن قیس  عبادہ  رضی اللہ عنہ  بن قیس
عبداللہ  رضی اللہ عنہ  بن عبس  زید  رضی اللہ عنہ  بن الحارث
عبداللہ  رضی اللہ عنہ  بن زید(انہوں  نے خواب میں  آذان کاطریقہ دیکھاتھا)  حریث  رضی اللہ عنہ بن زید
سفیان  رضی اللہ عنہ  بن بشریاسفیان  رضی اللہ عنہ  بن نسر  تمیم  رضی اللہ عنہ  بن یعار
عبداللہ  رضی اللہ عنہ  بن عمیر  زید  رضی اللہ عنہ  بن مزین یایزیدبن مزین
عبداللہ  رضی اللہ عنہ  بن عرفطہ  عبداللہ  رضی اللہ عنہ بن ربیع
رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی کے لڑکے عبداللہ بن عبداللہ بن ابی سلول  اوس  رضی اللہ عنہ  بن خولی(رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی تجہیزوتکفین میں  انصارکے نمائندے تھے)
 زید  رضی اللہ عنہ  بن ودیعہ  عقبہ  رضی اللہ عنہ  بن وہب
رفاعہ رضی اللہ عنہ  بن عمرو  عامر  رضی اللہ عنہ  بن سلمہ یاعمروبن سلمہ
ابوحمصیہ معبد رضی اللہ عنہ  بن عبادہ  عامربن البکیر(ابن اسحاق)عامربن العکیر(ابن ہشام)عاصم بن العکیر(ابن سعد)
 نوفل  رضی اللہ عنہ  بن عبداللہ  عبادہ  رضی اللہ عنہ  بن الصامت
عبادہ  رضی اللہ عنہ  بن الصامت کے بھائی اوس  رضی اللہ عنہ  بن الصامت  النعمان رضی اللہ عنہ  بن مالک
ثابت  رضی اللہ عنہ  بن ہزال یاامیہ بن نودان بن خابت بن ہزال  مالک  رضی اللہ عنہ  بن الدخثم(عاصم  رضی اللہ عنہ  بن عدی کے ساتھ مل کرمسجدضرارکوآگ لگائی تھی)
ربیع  رضی اللہ عنہ بن ایاس ربیع  رضی اللہ عنہ بن ایاس کے بھائی ورقہ  رضی اللہ عنہ  بن ایاس یاوذقہ بن ایاس(ابن سعد)
 عمرو  رضی اللہ عنہ  بن ایاس  المجذزبن زیاد(جن کی وجہ سے جنگ بعاث واقع ہوئی)
المجذزبن زیادکے چچازادبھائی عبادہ  رضی اللہ عنہ  بن الخشخاش  نجاب  رضی اللہ عنہ  بن تعلبہ یابحاث رضی اللہ عنہ  بن ثعلبہ(ابن سعد)
بحاث رضی اللہ عنہ  بن ثعلبہ کے بھائی عبداللہ  رضی اللہ عنہ بن ثعلبہ عتبہ  رضی اللہ عنہ  بن الربیعہ بن خالد
ابودجانہ سماک رضی اللہ عنہ  بن خرشہ  المنذر رضی اللہ عنہ  بن عمرو
کعب  رضی اللہ عنہ  بن جمازیاکعب  رضی اللہ عنہ  بن حمان  ابواسید رضی اللہ عنہ  بن مالک الساعدی(ابن اسحاق)ابواسید رضی اللہ عنہ  مالک بن الربیع الساعد(ابن سعد)
 مالک  رضی اللہ عنہ  بن مسعود  عبدربہ رضی اللہ عنہ  بن حق(ابن اسحاق)عبدرب رضی اللہ عنہ  بن حق(ابن سعد)
 بسیس رضی اللہ عنہ  بن عمروالجہنی  ضمرہ  رضی اللہ عنہ  بن بشر(ابن اسحاق وابن ہشام)ضمرہ بن عمر(ابن سعد)
عبداللہ  رضی اللہ عنہ  بن عامر(ابن سعدانہیں  اصحاب بدرمیں  شمارنہیں  کرتے)  زیاد رضی اللہ عنہ  بن بشر(ابن اسحاق وابن ہشام)زیاد رضی اللہ عنہ  بن کعب(ابن سعد)
خراش  رضی اللہ عنہ  بن عامر(مشہورتیرانداز)  الحباب  رضی اللہ عنہ  بن المنذرالحموح(قبیلہ خزرج کاجھنڈاان کے ہاتھ میں  تھا)
تمیم  رضی اللہ عنہ  مولیٰ خراش  رضی اللہ عنہ  بن الصمہ  عمیر رضی اللہ عنہ  بن الحمام الجموح(کھجوریں  پھینک کرمیدان کارزارمیں  کودپڑے)
 معاذ  رضی اللہ عنہ  بن عمروالجموح  معوذ  رضی اللہ عنہ  بن عمروالجموح(انہی کے وارسے ابوجہل کی ٹانگ کٹ گئی تھی)
عبداللہ  رضی اللہ عنہ  بن عمروبن حرائم  خلاد رضی اللہ عنہ  بن عمروالجموح
عتبہ  رضی اللہ عنہ  بن عامربن نابی یاعقبہ  رضی اللہ عنہ  بن عامربن نابی عتبہ  رضی اللہ عنہ  بن عامربن نابی کے مولیٰ حبیب  رضی اللہ عنہ  الاسود
ثابت  رضی اللہ عنہ  بن ثعلبہ  عمر  رضی اللہ عنہ  بن الحارث
 الطفیل  رضی اللہ عنہ  بن مالک  بشر رضی اللہ عنہ  بن برابن معرور(غزوہ خیبرمیں  زہرآلودہ گوشت کھاتے ہوئے شہیدہوئے)
 الطفیل  رضی اللہ عنہ  بن النعمان  سنان  رضی اللہ عنہ  بن صیفی
عبداللہ  رضی اللہ عنہ  بن الجدبن قیس  عتبہ رضی اللہ عنہ  بن عبداللہ
جبار رضی اللہ عنہ  بن صخر یاحبان  رضی اللہ عنہ  بن صخر  خارجہ  رضی اللہ عنہ  بن حمیر(ابن اسحاق وابن ہشام)حمزہ  رضی اللہ عنہ  بن حمیر(ابن سعد)حارثہ بن حمیر(موسیٰ بن عقبہ)
خارجہ  رضی اللہ عنہ  بن حمیرکے بھائی عبداللہ  رضی اللہ عنہ بن حمیر  یزید  رضی اللہ عنہ  بن المندر
یزید  رضی اللہ عنہ  بن المندرکے بھائی معقل  رضی اللہ عنہ  بن المندر  عبداللہ  رضی اللہ عنہ بن النعمان بن بلدمہ
 الضحاک  رضی اللہ عنہ  بن حارثہ  سواد رضی اللہ عنہ  بن زریق (ابن اسحاق)سواد رضی اللہ عنہ  بن ازن(ابن سعد)
معبد رضی اللہ عنہ  بن قیس یاسعید رضی اللہ عنہ  بن قیس معبد رضی اللہ عنہ  بن قیس کے بھائی عبداللہ  رضی اللہ عنہ بن قیس
 عبداللہ  رضی اللہ عنہ بن مناف  جابر  رضی اللہ عنہ  بن عبداللہ بن رماب
 خلیدہ  رضی اللہ عنہ  بن قیس یاخلیدبن قیس(ابن سعد) خلیدہ  رضی اللہ عنہ  بن قیس کے مولیٰ النعمان  رضی اللہ عنہ  بن یساریاالنعمان  رضی اللہ عنہ بن سنان(ابن سعد)
 ابوالمنظریزید  رضی اللہ عنہ بن عامر  سلیم  رضی اللہ عنہ  بن عمرو
سلیم  رضی اللہ عنہ  بن عمرو کے مولیٰ عنترہ  رضی اللہ عنہ  قطبہ  رضی اللہ عنہ  بن عامر(انصارمیں  سب سے پہلے ایمان لائے )
 عبس رضی اللہ عنہ  بن عامربن عدی  ثعلبہ  رضی اللہ عنہ  بن عنمہ بن عدی
ابوالسیر رضی اللہ عنہ  کعب بن عمرویاابوالبسرکعب بن عمرو(واقدی)  سہیل  رضی اللہ عنہ  بن قیس
عمروبن طلق(موسیٰ بن عقبہ انہیں  اصحاب بدرمیں  شمارنہیں  کرتے)  معاذ  رضی اللہ عنہ  بن جبل بن عمرو(۲۱،۲۲سال)
قیس  رضی اللہ عنہ  بن محصن  ابوخالدالحارث  رضی اللہ عنہ  بن قیس
 جسیر رضی اللہ عنہ  بن ایاس بن خالد  ابوعبادہ سعد  رضی اللہ عنہ  بن عثمان
ابوعبادہ سعد  رضی اللہ عنہ  بن عثمان کے بھائی عقبہ  رضی اللہ عنہ  بن عثمان  ذکوان  رضی اللہ عنہ  بن عبدقیس(بعض انہیں  پہلااسلام قبول کرنے والاانصاری کہتے ہیں )
سعود  رضی اللہ عنہ  بن خلدہ یامسعود رضی اللہ عنہ  بن خلدہ(ابن سعد)  عباد رضی اللہ عنہ بن قیس یاعبادہ  رضی اللہ عنہ  بن قیس
اسعد  رضی اللہ عنہ بن یزید  الفاکہ  رضی اللہ عنہ  بن بشریاالفاکہ  رضی اللہ عنہ  بن نسریاالفاکہ  رضی اللہ عنہ  بن بسر
معاذ  رضی اللہ عنہ  بن ماعص معاذ  رضی اللہ عنہ  بن ماعص کے بھائی عایذ  رضی اللہ عنہ  بن ماعص
مسعود  رضی اللہ عنہ  بن سعد  رفاعہ  رضی اللہ عنہ  بن رافع
رفاعہ  رضی اللہ عنہ  بن رافع کے بھائی خلاد  رضی اللہ عنہ  بن رافع  عبید  رضی اللہ عنہ  بن زید
 زیاد  رضی اللہ عنہ  بن لبید(مہاجرین انصارمیں  سے ہیں )  فروہ  رضی اللہ عنہ  بن عمرو
خالد رضی اللہ عنہ بن قیس  رحیلہ  رضی اللہ عنہ  بن ثعلبہ یارخیلہ  رضی اللہ عنہ  بن ثعلبہ(ابن سعد)
عطیہ  رضی اللہ عنہ  بن نویرہ(ابن سعدانہیں  اصحاب بدرمیں  شمارنہیں  کرتے)  خلیفہ  رضی اللہ عنہ  بن عدی یاعلیفہ بن عدی
رافع  رضی اللہ عنہ بن معلیٰ  ابوایوب خالد  رضی اللہ عنہ  بن زید(مدینہ میں اونٹنی قصوی ان کے گھرکے سامنے بیٹھ گئی تھی)
عمارہ  رضی اللہ عنہ  بن حزم  سراقہ  رضی اللہ عنہ  بن کعب
سلیم  رضی اللہ عنہ  بن قیس  سہل  رضی اللہ عنہ  بن رافع
عدی  رضی اللہ عنہ  بن ابن ابی لزغبا مسعود  رضی اللہ عنہ  بن اوس
مسعود  رضی اللہ عنہ  بن اوس کے بھائی ابوحزیمہ بن اوس  رافع  رضی اللہ عنہ بن الحارث بن سواد
معاذ  رضی اللہ عنہ  بن الحارث(یہ بھی ابوجہل کوقتل کرنے والوں  میں  ہیں )  النعمان  رضی اللہ عنہ  بن عمرو
عامر  رضی اللہ عنہ  بن مخلد  عبداللہ  رضی اللہ عنہ بن قیس بن خالد
عصیمہ رضی اللہ عنہ (قبیلہ اشجع کے حلیف)  ودیعہ  رضی اللہ عنہ  بن عمرو
ثابت  رضی اللہ عنہ بن عمرو  عوف  رضی اللہ عنہ بن الحارث کے مولیٰ ابوالحمرا  رضی اللہ عنہ
 ثعلبہ  رضی اللہ عنہ  بن عمرو سہل  رضی اللہ عنہ  بن عتیک
انس  رضی اللہ عنہ  بن معاذ حسان  رضی اللہ عنہ  بن ثابت کے بھائی اوس  رضی اللہ عنہ  بن ثابت
حسان  رضی اللہ عنہ  بن ثابت کے بھائی ابوشیخ بن ثابت  ابوطلحہ زید  رضی اللہ عنہ  بن سہل(رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کے مخصوص تیراندازوں  میں  ایک)
حارثہ  رضی اللہ عنہ  بن سراقہ  عمرو  رضی اللہ عنہ  بن ثعلبہ
سلیط  رضی اللہ عنہ  بن قیس  ثابت  رضی اللہ عنہ  بن خنسا
 عامر  رضی اللہ عنہ  بن امیہ  محرر  رضی اللہ عنہ  بن عامر
سواد  رضی اللہ عنہ  بن غزیہ  ابوزید قیس  رضی اللہ عنہ  بن سکن(قرآن جمع کرنے والے اصحاب میں  سے ہیں )
ابوالاعور کعب  رضی اللہ عنہ  بن مالک سلیم  رضی اللہ عنہ  بن ملحان
سلیم  رضی اللہ عنہ  بن ملحان کے بھائی حرائم بن ملحان  قیس  رضی اللہ عنہ  ابی صعصعہ المازانی(بدرجاتے ہوئے عقبی دستہ پرامیرمقررتھے)
عصیمہ رضی اللہ عنہ  عبداللہ  رضی اللہ عنہ بن کعب المازانی(غزوہ کے بعداموال غنیمت پرنگران مقررکئے گئے)
ابوداودعمیر رضی اللہ عنہ  بن عامر  سراقہ رضی اللہ عنہ  بن عمرو
قیس  رضی اللہ عنہ  بن مخلد  النعمان  رضی اللہ عنہ  بن عبدعمرو
نعمان  رضی اللہ عنہ  بن عبدعمروکے بھائی ضحاک  رضی اللہ عنہ  بن عبدعمرو  سلیم  رضی اللہ عنہ  بن حارث
جابر  رضی اللہ عنہ  بن خالد  سعد  رضی اللہ عنہ  ابن سہیل (ابن اسحاق)سعید رضی اللہ عنہ  بن سہل(ابن سعد)
کعب  رضی اللہ عنہ  بن قیس یاکعب  رضی اللہ عنہ  بن زید  بجیرا رضی اللہ عنہ  ابن ابی بجیر
عتبان  رضی اللہ عنہ  بن مالک(ابن اسحاق وابن ہشام اصحاب بدرمیں  شمارنہیں  کرتے)  ملیل  رضی اللہ عنہ  بن وبر(ابن اسحاق وابن ہشام ان کواصحاب بدرمیں  شمارنہیں  کرتے)
 عصمہ  رضی اللہ عنہ  بن الحصیں (ابن اسحاق وابن ہشام اصحاب بدرمیں  شمارنہیں  کرتے)  عمیر رضی اللہ عنہ  بن حرام(ابن اسحاق وابن ہشام ان کواصحاب بدرمیں  شمارنہیں  کرتے)
قیس  رضی اللہ عنہ  بن عمرو(ابن اسحاق انہیں  اصحاب بدرمیں  شمارنہیں  کرتے) قیس  رضی اللہ عنہ  بن عمروکے لڑکے عمرو  رضی اللہ عنہ  بن قیس(ابن اسحاق اصحاب بدرمیں  شمارنہیں  کرتے)

حارث  رضی اللہ عنہ  بن صمہ(تھکن اورکمزوری کی بنارسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم نے بمقام روحاسے واپس مدینہ بھیج دیا)

ابی بن کعب(کاتبان وحی)رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایامیری امت کے سب سے بڑے قاری ہیں ،قرآن مجید جمع کرنے والوں  میں  شامل تھے۔

حارثہ  رضی اللہ عنہ بن نعمان(ان کادعوی تھاکہ انہوں  نے دومرتبہ یوم قریظہ اوریوم حنین میں  جبرائیل  علیہ السلام  کودیکھاتھا۔

خبیب  رضی اللہ عنہ  بن یساف(مدینہ سے بدرجاتے ہوئے مقام البیداپرآکرمسلمان ہوئے)

عوف  رضی اللہ عنہ  بن الحارث(ابوجہل کوقتل کرنے کی کوشش میں  اس کے ہاتھوں  شہیدہوئے)

معوذ  رضی اللہ عنہ  بن الحارث(ابوجہل کوقتل کرنے کی کوشش میں  اس کے ہاتھوں  شہیدہوئے)

انصارخزرج کے اصحاب بدرکی فہرست میں  ایک سواڑسٹھ(۱۶۸)شخصیتوں  کے نام پرسب متفق ہیں ،البتہ کچھ ناموں  کی کتابت میں  فرق پڑگیاہے جس کی وجہ سیرت نگاروں  میں  اختلاف رائے پایاجاتاہے۔

Tags:
Related Articles