مکہ: قبل از بعثتِ نبوی ﷺ

قریش کے بعض مذہبی ،عدالتی اورسیاسی عہدے

ظہوراسلام کے وقت قریش کے بعض مذہبی ،عدالتی اورسیاسی عہدے یہ تھے۔

مذہبی عہدے

عدالتی عہدے

سیاسی وجنگی عہدے

قریش کے رئیس اعظم

بعثت کے وقت قریش کے یہ چندسرداراپنی دولت میں ممتازتھے۔

ابولہب واحدشخص ہے جس کے دائمی
خسران وہلاکت کا نام لیکر قرآن مجید میں پیغام سنایا۔

تَبَّتْ یَدَآ اَبِیْ لَهَبٍ وَّتَبَّ۝۱ۭمَآ اَغْنٰى عَنْهُ مَالُهٗ وَمَا كَسَبَ۝۲ۭسَیَصْلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ۝۳ۚ [1]

ترجمہ:ٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہوگیا وہ ، اس کامال اورجوکچھ اس نے کمایاوہ اس کے کسی کام نہ آیا، ضروروہ شعلہ زن آگ میں ڈالاجائے گا۔

عاص بن وائل سہمی( عمرو رضی اللہ عنہ بن عاص کے والد) یہ کثیرالاولاد،دولتمنداورصاحب اثرتھا۔

[1] اللہب ۱تا۳

Related Articles